ابنا: مغربی سفارتکار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر بیرونی جارحیت کی صورت میں پاکستان ایران کی مدد کرے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اسلام آباد میں ایک مغربی سفارتکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تنازعہ کی اصل وجہ ایران کی حمایت ہے۔
اگر اسرائیل نے تہران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا تو پاکستان نہ صرف شدید ردعمل کا اظہار کریگا بلکہ جوابی کارروائی میں ایران کی بھرپور مدد کرے گا۔
........
/169